the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ آئندہ برس عید کے موقع پر جلوہ گر ہوگی۔

سلمان خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’’سلطان‘‘ کو لے کر سرخیوں میں ہیں ان کی یہ فلم اسی برس چھ جولائی عید کے موقع پر ریلیز ہوگی اور ایسا مانا جارہا ہے کہ سلطان بلاک باسٹر ہٹ ثابت ہوگی۔

سلمان فلم سلطان کے بعد کبیر خان کی اگلی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ میں کام کریں گے ۔



style="text-align: right;">اس سے قبل انہوں نے کبیر کے ساتھ ’’ایک تھا ٹائیگر اور بجرنگی بھائی جان‘‘ جیسی سپرہٹ فلمیں کی ہیں۔

اگلے سال عید کے موقع پر سلمان اور کبیر کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ ریلیز ہوسکتی ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ یہ فلم سیاسی پس منظر کی عکاس ہوگی جس کی کہانی ذاتی مدعوں پر مبنی ہوگی۔

اس فلم کی شوٹنگ لداخ میں کی جائے گی۔
کبیر نے کہا کہ ان کی فلم ٹیوب لائٹ میں بجرنگی بھائی جان جیسا اموشن اور ہنسی مذاق دیکھنے کو ملے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.